کار کے دھوکے

صرف ہسنے ہسانے کیلئے ، کیونکہ زندگی کا جو لمحہ ہنس کر گزر گیا وہی ہمارا ہے۔ جو لمحہ پریشانی میں گزرا یا وہ لمحہ جس سے ہم نے کچھ نہیں سیکھا وہ قیمتی ترین زندگی کا ضائع شدہ لمحہ ہے۔ تو مسکراؤ کی زندگی ایک بار ہے، ہنسو کہ جینا اسی کا نام ہے، قہقہہ لگاؤ کی زندگی دلی اسی کو کہتے ہیں، دوستوں کی محفل سے لے کر تنہائی کے مطالعے تک مسکراؤ کہ زندگی ایک بار ہے دوستو۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *